Advertisement

اماراتی پاسپورٹ دنیاکاطاقتورپاسپورٹ بن گیا

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات  نے دنیاکےسب سے طاقتور ترین پاسپورٹ  کا اعزاز اپنے نام کرلیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کردی گئی  ہے جس میں امارات کا پاسپورٹ پہلے نمبر پر ہے۔

انڈیکس کے مطابق متحدہ عرب اماراتکے شہری 167ممالک کے ویزہ فری سفر کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں، اس سے قبل سنگاپور پہلی پوزیشن پر تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق تیل سے مالا مال ریاست گزشتہ ماہ تیسرے نمبر سے چھلانگ لگا کر پہلے نمبر پر آگئی جب اس کے بعد مزید چار ممالک کو یکم دسمبر کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیاہے۔

پاسپورٹ انڈیکس دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹوں کی سفرکی آزادی کے لحاظ سے ترتیب دیا جاتا تھا۔ اس فہرست میں گزشتہ کئی برسوں سے سنگاپور کا پاسپورٹ پہلےنمبرپربراجمان تھا،لیکن اس باریواےای کاپاسپورٹ سب پربازی لےگیاہے۔

Advertisement

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹویٹر پر لکھا ، “متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کو مبارکباد اور وزارت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی ٹیموں کا بہت بہت شکریہ۔

Advertisement

فہرست میں سنگاپور دوسرے اور جرمنی تیسرے پر ہے  ۔

جبکہ چوتھےنمبرپرڈنمارک  ڈنمارک اورسویڈن پانچویں نمبرپرہے۔

آن لائن انڈیکس کے مطابق سنگاپور اور جرمنی دونوں ممالک کے پاسپورٹ  کے حامل افراد کوبغیر کسی ویزا کے 166 ممالک میں داخلے کی اجازت ہےں ، جبکہ اس کے بعد مغربی یورپی ممالک، امریکہ اور جنوبی کوریا کے شہریوں کو 165 ممالک کے ویزہ فری سفر کی سہولت حاصل ہیں۔

فہرست میں برطانیہ 21 ویں نمبر پر ہے،جس میں 119 ممالک کے ویزا کےبغیراور 49 ممالک کی آن آرئیول ویزے کی سہولت میسر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version