Advertisement

اٹلی ،نشےمیں دُھت ڈرائیورکئی انسانوں کی جانیں لےگیا

اٹلی

 اٹلی میں گاڑی کی ٹکر سے6 جرمن سیاح ہلاک  جبکہ  11 زخمی ہوگئےہیں۔

اٹلی میں کارحادثہ پیش آیاہے۔حادثہ  پہاڑی علاقےمیں کارکی ٹکرسےچھ  جرمن سیاح  ہلاک ہوگئے جبکہ حادثےمیں 11  افرادزخمی بھی ہوئےہیں۔

حکام کےمطابق حادثہ آسٹریاکی سرحدکےقریب گاؤں لوٹاگومیں پیش آیاہے ۔ ٍ

واقعہ رات کے وقت پیش آیاہےجب سیاح  نائٹ  کلب سےباہرآرہےتھےکہ اچانک  گاڑی نےٹکرمارد ی ۔

میڈیارپورٹس کےمطابق واقعےکےبعد کارسوارڈرائیورکوگرفتارکرنےکےبعد الکوحل  ٹیسٹ کیاگیاجس میں فیل ہونےکےبعدڈرائیورکو   حراست میں لےلیاہے۔

Advertisement

  عینی شاہدکےمطابق جرمن سیاحوں کاگروپ نائٹ کلب میں سےواپسی پرانتظارکررہاتھاکہ تیزرفتارکارنے ٹکرماردی ۔

امریکی ریاست میں طیارہ حادثہ 9افرادہلاک

حکام کے مطابق حادثےمیں دومقامی افراد سمیت  11  افرادزخمی ہوئےہیں۔ جن میں سےدو کی حالت  تشویش ناک ہےجنھیں طبی  امداد کےلئےہیلی کاپٹرکےزریعےآسٹریاکےہسپتال میں منتقل کردیاہے۔

واقعےکےبعد150سےزائدامدادی کارکن جائےحادثہ پرپہنچ گئےتھےجبکہ فوری طبی امدادکےلئےعارضی میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version