Advertisement

سعودی عرب میں 13 پاکستانی شرمناک الزام میں گرفتار

سعودی عرب

پاکستانی چوروں نے سعودی عرب میں قوم کی ناک کٹوادی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی پولیس نے 13 پاکستانیوں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

سعودی عرب کے قصیم ریجن کی پولیس نے 13 پاکستانیوں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کیا،جو مبینہ طور پر بھیڑیں چوری کرتا تھا۔

قصیم ریجن پولیس کے ترجمان میجر بدر السحیبانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لوگوں کی املاک کو نقصان پہچانے کے معاملے کی جب تحقیقات کی گئی تو معلوم ہوا کہ اس میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔

قصیم ریجن پولیس نے بتایا کہ 13 پاکستانیوں پر مشتمل ایک گروہ بھی چوری میں ملوث ہے۔

Advertisement

سعودی دارالحکومت ریاض کی 100 سال قدیم تصویر وائرل

انہوں نے کہا ہے کہ گروہ کے افراد ریجن کے مختلف علاقوں میں بھیڑ بکریاں چوری کیا کرتے تھے۔

یاد رہے سعودی  پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کی عمریں 30 اور 40 کے درمیان ہیں اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار پاکستانیوں نے 400 بھیڑیں چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Next Article
Exit mobile version