Advertisement

ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول کا آغاز

ڈنمارک

ڈنمارک میں لائٹ فیسٹول شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لائٹ فیسٹول میں برقی قمقموں اور تھری ڈی لائٹ سے بنے ساٹھ سے زائد مختلف آرٹ کے نمونے نصب کئے گئے ہیں۔

اس لائٹ فیسٹول میں 80ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلا آسمان پر لاکھوں ستاروں کے درمیان بکھرے روشنی کے رنگ کا منظر، لائٹ رن بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ لائٹ فیسٹول 23فروری تک جاری رہے گا۔

اس سے قبل فرانس میں سالانہ فیسٹول آف لائٹس کا آغازہوا تھا۔

Advertisement

 بلند و بالا اور عظیم الشان عمارتوں سمیت سارے شہر کو رنگ بر نگی لائٹس سے جگمگا اْٹھے تھے۔

شارجہ میں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کا آغا ز

برطانیہ کے شہرلیڈز میں 15ویں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوا تھا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا تھا۔

روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکارعمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھی تھی۔۔

اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں  کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا گیا تھا۔

 لائٹ فیسٹیول میں مختلف لائٹ آرٹ کے نمونے بھی پیش کئے  گے تھے۔

  فیسٹیول میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظاروں سے بھی لطف اندوز ہو رہے تھے۔

Advertisement

اس سے قبلبرطانیہ کے شہرلیڈز میں 15ویں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوتھا اور شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا تھا۔

جس میں میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکارعمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔

برطانیہ لائٹ فیسٹیول میں 60سے زائد لائٹ آرٹ کے نمونے بھی پیش کئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version