Advertisement

امریکی صدرکو شریربھارتی بندروں سے بچ کر رہنے کا مشورہ

امریکی صدر ٹرمپ اگلے ہفتے بھارت کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ 24 فروری کو تاج محل کا دورہ کریں گے، اس حوالے سے برطانوی اور بھارتی میڈیا کی رپورٹس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے بھارت کے دورے سے قبل تاج محل کے اطراف بندروں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔

 اس موقع پر تاج محل کے اطراف بندروں کی بڑی تعداد کو قابو کرنا مشکل ہو گیا ہے، حکام نے ٹرمپ کی آمد سے پہلے بندروں کو بھگانے کے لیے گارڈز کو غلیلیں فراہم کردی ہیں جو نشانے لگا لگا کر کو شش کر رہے ہیں لیکن شریر بندر ہیں کہ اپنی جگہ چھو ڑنے کو تیار نہیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے شہریو ں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگرصدر ٹرمپ پر یا ان کے قافلے پر بندروں  نے مل کر حملہ کردیا تو ناخوش گوار صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے گو نج اٹھے ،ویڈیو دیکھیں

صرف یہی نہیں بلکہ اس علاقے میں بندروں کے حملے کے خوف کی وجہ سے مقامی رہائشی اپنے گھروں کی چھتوں پر جانے سے بھی گریز کرتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version