Advertisement

ایوانکا ٹرمپ کی مسجد میں حاضری

امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اس وقت ابو ظہبی کے دورے پر ہیں جہا ں انھوں نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔

وزیراعظم کی امریکی صدرکی صاحبزادی ایوانکاٹرمپ سےملاقات

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع شیخ زید مسجد کو ملک کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے جو کہ اپنے فن تعمیر کے با عث بے حد مقبول اور سب کی تو جہ کا مرکز ہے۔

ابو ظہبی کے دورے کے دوران امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے مسجد کا دورہ کیا اور کافی سنجیدہ بھی نظر آئیں۔

اس دوران ایوانکا نے سیاہ و سنہری رنگ کا خوبصورت لبا س زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ اسکارف سے اپنا سر بھی ڈھا نپے ہوئے تھا۔

ایوانکا نے سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ سے بھی اپنے مسجد کے دورے کی تصاویر شئیر کی جو کہ نا صرف وائرل ہو رہی ہیں بلکہ کا فی پسند بھی کی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version