Advertisement

کروناوائرس کی تشخیص کے لئے موبائل ایپ متعارف

کروناوائرس کی تشخیص کے لئے موبائل ایپ متعارف

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے اس وقت چین سمیت دنیا بھر میں کھلبلی مچادی رکھی  ہے ۔

 چین نے اب ایک ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے کرونا وائرس  کی آسانی کے ساتھ تشخیص کی جاسکتی ہے۔

‘کلوز کانٹیکٹ ڈیٹیکٹر ‘نامی ایپ صارف کو اس وقت آگاہ کرتی جب اس شخص کے قریب کوئی ایسا شخص موجود ہو جس میں کورونا وائرس کا شبہ یا تصدیق کی جا چکی ہو۔

کروناوائرس کی دواقسام ماضی میں بھی دریافت ہوئیں،رپورٹس

 صارفین اس نئی ایپ کو موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے کیو آر کوڈ اسکین کر کے استعمال کر سکیں گے، صارفین کو ایپ میں اپنا فون نمبر، نام اور آئی ڈی نمبر بھی فراہم کرنے ہوں گے۔

Advertisement

یہ ایپ ان افراد کی نشاندہی کرتی ہے جن میں کورونا وائرس کے خطرات پائے جاتے ہیں اور ساتھ ہی ایپ ایسے شخص کو گھر پر رہنے کا مشورہ دینے کے ساتھ ساتھ مقامی محکمہ صحت کے حکام کو بھی اس حوالے سے آگاہ کرتی ہے۔

علاوہ ازیں محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر اور ہدایت نامے بھی اسی ایپ کے ذریعے صارفین کو گھر بیٹھے مل سکیں گے۔

یاد رہے کہ چین کے شہر ووہانگ سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس کو ایک روز قبل عالمی ادارۂ صحت نے Covid-19 کا باقاعدہ نام دیا، اب تک اس وائرس کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے جبکہ چالیس ہزار سے زائد متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version