امریکی خاتون اول کامیڈیکل اسٹاف کی حوصلہ افزائی کیلئےپیغام

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نےمیڈیکل اسٹاف کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ امریکیوں کی صحت محفوظ بنانے کے لئے انتھک محنت کرنے والوں کی مشکور ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خاتون اول نےخاص طورپرکروناوائرس کے خلاف کام کرنےوالے تمام میڈیکل اسٹاف، ڈاکٹروں اور نرسوں کا شکریہ اداکیا۔
واضح رہے کہ امریکا میں کرونا وائرس سے اب تک 85 افراد ہلاک اور تقریباً 4500 متاثر ہو چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

