Advertisement

کروناوائرس :بھارتی وزیراعظم کاہولی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ

بھارتی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں کرونا وائرس کےکیسزکےبعد ہولی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے مائیکروبلاگنگ ویبسائت ٹوئٹرپرجاری بیان میں کہا کہ دنیا بھرکےماہرین نےکرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے عوامی اجتماعات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے چنانچہ اس سال میں نے بھی ہولی کے کسی پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

اس حوالےسے بھارتی میڈیا کا کہناہےکہ نریندرمودی نے یہ فیصلہ منگل کے روزملک میں کروناوائرس سےمتعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کےبعدکیاہے ۔

بھارتی میڈیا کےمطابق اجلاس کےبعدبھارتی  وزیراعظم مودی نےبھارتی شہریوں کومل کرکام کرنےاوراپنی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا کہا تھا۔

واضح رہےکہ بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 28 ہوگئی ہے جن میں وائرس سے مبتلا کیرالا کے تین شہریوں کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان ، مزید اہم معاہدے طے پانے کا امکان
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ، 2 یہودی ہلاک، 3 زخمی
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر دنیا بھر میں مظاہرے، اٹلی، یونان ترکیہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، سابق سینیٹر مشتاق سمیت 200 گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج شروع
اسرائیلی فوج کا امداد لے کر غزہ جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ
’’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘‘ قطر پرحملہ امریکا پر حملہ تصور ہو گا،ٹرمپ کا نیا حکم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version