ایوانکا بول پڑی،تاج محل لے جانے پر آپ کا شکریہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے پنجابی فلموں کے معروف بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ کا شکریہ ادا کردیاہے۔
Thank you for taking me to the spectacular Taj Mahal, @diljitdosanjh! 😉
It was an experience I will never forget! https://www.bolnews.com/urdu/world/2020/03/778364/amp/
— Ivanka Trump (@IvankaTrump) March 1, 2020
تفصیلات کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے کہا کہ مجھے تاج محل لے کر جانے کا شکریہ ،یہ بہت اچھا ایکسپیرنس تھا جسے میں کبھی نہیں بھلاسکتی۔
ایوانکا کا جواب پڑھتے ہی دلجیت بھی چپ نہ رہے اور لکھا کہ ’او مائی گاڈ! شکریہ، میں نے تو سب کو بتانے کی کوشش کی کہ یہ فوٹو شاپ تصویر نہیں تھی، جلد ملاقات ہوگی، اگلا دورہ یقیناً لدھیانہ کا ہوگا۔
One more. pic.twitter.com/8OsSABK2Lq
— Aditya Chaudhary (@hrypr) March 1, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News