سعودی عرب ،ایک اذان کےساتھ جمعےکی نمازکی ادائیگی کی ہدایت

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور ودعوت ارشاد نے ملک بھر کی مساجد کی انتظامیہ، آئمہ اور موذن حضرات کو ایک اذان کےساتھ نماز جمعہ ادا کرنے کے احکامات صادر کیےہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مسلمان جمعہ کی بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں۔
خیال رہے کہ مملکت میں ایک اذان کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائی کی ہدایت ملک میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

