Advertisement

خریداری کے بہانے گیا اور واپسی میں دُلہنیا ساتھ لے آیا

wedding

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع صاحب آباد کے پولیس اسٹیشن پر خاتون نے جاکر شکایت کی کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو لاک ڈاؤن میں گروسری  کے لیے بھیجا تھا لیکن وہ جب واپس گھر آیا تو اپنی دُلہنیا کو ساتھ لایا۔

ماں کی جانب سے پولیس اسٹیشن کی گئی رپورٹ کے بعد 26 سالہ بیٹے گڈو نے اپنے بیان میں موقف اختیار کیا کہ میں نے دو ماہ پہلے  شادی کی تھی مجھے پتا تھا ماں راضی نہیں ہوگی اس لیے بیوی کو گھر نہیں لایا تھا۔

گڈو کا کہنا ہے کہ میری بیوی دہلی میں کرائے کے گھر میں رہتی تھی لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ گھر چھوڑنا پڑا پھر کچھ دن دوست کے گھر پر رکھا  تاہم کوئی نیا گھر نہیں مل رہا اس لیے خریداری کے بہانے گیا اور بیوی کو اپنے ساتھ گھر ہی لے آیا۔

ماں نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی سے ہرگز راضی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version