Advertisement

ہماری بیویوں کو زبردستی نچوایا جاتا ہے

کشمیر میں تعینات بھارتی قابض فوجی نے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے ہیں، سوشل میڈیا پر بھارتی فوج کے اہلکار کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

بھارتی قابض فوجی نے اپننی ویڈیو میں کہا ہے کہ ہماری بیویوں کو فیملی ویلفیئر سینٹر میں ڈانس کرنے کا کہا جاتا ہے جبکہ افسروں کی بیویوں اپنی من مانی کرتی ہیں انہیں جو چاہیے ہوں دیا جاتا ہے۔

 بھارتی فوجی نے ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ افسر کہتے ہیں مجھے سیلوٹ ماروں یا نہیں میری بیوی کو سیلوٹ لازمی مارو۔

فوجی کا کہنا تھا کہ ہم فوجی اہلکاروں کو گھر کی کھیتی سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی کام سے انکار کرے تو اس کی پوسٹنگ کرکے ہراساں کیا جا تا ہے۔

بھارتیہ فوج نے مزید بتایا کہ جتنی کرپشن بھارتی فوج میں ہے کسی اور ادارے میں نہیں ہے لیکن یہاں پر کوئی سوال اٹھا نہیں سکتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version