Advertisement

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی نئی ہلاکت نہیں ہوئی

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی نئی ہلاکت نہیں ہوئی

چین نے کروناوائرس  شکست دے  دی،چین میں 24 گھنٹوں میں اب تک مہلک وائرس سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا ہے کہ منگل کو پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی نئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

 چینی حکومت بروقت حکمت عملی اور عوامی تعاون سے وبائی مرض کو شکست دینے میں تقریباً کامیاب ہوچکی ہے۔ چین میں گزشتہ روز سے اب تک ایک بھی شہری ہلاک نہیں ہوا ہے۔

چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں جن شہریوں میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی اور جن مریضوں میں کروناوائرس کی علامات ظاہر ہوئیں وہ تمام شہری غیرملکی ہیں۔ تمام مریضوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

چین میں اب تک 81,740  افراد وائرس سے متاثر جبکہ 3,331 ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق ووہان سے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version