کورونا ، ہلاکتوں کی تعداد 7207 ہوگئی

کورونا کی وجہ سے جہاں بہت سے لوگ اس وبا سے متاثر ہو رہے ہیں وہی بیلجیئم میں بھی اس وبا نے پنجھے گاڑھ لیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں ہلاکتوں کی تعداد 7207 ہوگئی ہے۔
بیلجیئم میں 40 روز کے دوران کورونا سے ساتھ ہزار سے زاہد لوگوں کی ہلاکت ہوئی۔
اس کے علاوہ تین دن کے دوران 2394 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
بیلجیئم میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 46687 ہوگئی ہے۔
فیڈرل ہیلتھ منسٹری نے بتایا کہ یہ حقیقت ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے اس وبا میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن بے احتیاطی اختیار کرنے پر یہ وبا دوبارہ ذور پکڑ سکتی ہے۔
واضح رہے کہ 4 مئی سے ہر شخص کو باہر نکلنے کی اجازت لیکن ماسک لازمی پہننا ہوگا اور تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

