Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ، ہلاکتوں کی تعداد  7207 ہوگئی

Now Reading:

کورونا ، ہلاکتوں کی تعداد  7207 ہوگئی
کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

کورونا کی وجہ سے جہاں بہت سے لوگ اس وبا سے متاثر ہو رہے ہیں وہی بیلجیئم میں بھی اس وبا نے پنجھے گاڑھ لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں ہلاکتوں کی تعداد  7207 ہوگئی ہے۔

بیلجیئم میں 40 روز کے دوران کورونا سے ساتھ ہزار سے زاہد لوگوں کی ہلاکت ہوئی۔

اس کے علاوہ تین دن کے دوران 2394 مزید افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی  ہے۔

بیلجیئم میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 46687 ہوگئی ہے۔

Advertisement

فیڈرل ہیلتھ منسٹری نے بتایا کہ یہ حقیقت ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی وجہ سے اس وبا میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن بے احتیاطی اختیار کرنے پر یہ وبا دوبارہ ذور پکڑ سکتی ہے۔

واضح رہے کہ 4 مئی سے ہر شخص کو باہر نکلنے کی اجازت لیکن ماسک لازمی پہننا ہوگا اور تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر