Advertisement

امریکی فوج میں جنسی جرائم کی وارداتیں بڑھ گئیں

امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2019 میں فوج میں جنسی جرائم کی وارداتوں میں مجموعی طور پر 3 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

رپورٹ کے مطابق جنسی جرائم کی وارداتوں میں سب سے زیادہ اضافہ امریکی فضائیہ میں ہوا ہے جو کہ  9 فیصد ہے۔

دوسری جانب امریکی بحریہ میں 5 فیصد جب کہ بری فوج میں 2 فیصد جنسی جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جنسی جرائم کی 73 فیصد وارداتوں کے واقعات میں سینئر ساتھی یا افسران ملوث ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version