Advertisement

لاک ڈائون پیار کرنےوالوں کو جدا کر نے میں ناکام،ایک اور انوکھا واقعہ

wedding

کورونا وائرس کی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات سمیت تمام تر عوامی اجتماعات پر بھی پابندی عائد ہے جس کہ وجہ سے بے شمار لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بھارت میں انوکھا ہی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دُلہا نے لاک ڈاؤن کے باعث اپنی شادی کے لیے سائیکل پر  100کلومیٹر کا طویل سفر طے کیا۔

کلکو نامی دُلہے کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پولیس نے باراتیوں کو ساتھ لے جانے پر منع کیا تھا اور میرے دوستوں نے مجھے مشورہ دیا کہ اپنی شادی ملتوی نہیں کرو اور اکیلے جا کر شادی کر آؤ۔

دُلہے کا کہنا تھا کہ میں اپنی شادی کویادگار بنانا چاہتا تھا مگر میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری شادی ایسے حالات میں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version