فرانسیسی صدر کا اسلام مخالف بیان، ڈھاکا میں بڑا مظاہرہ

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کی تعداد دس ہزار کے قریب تھی، جنہوں نے فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ وہ اسلام کے بارے میں اپنے متنازعہ بیانات واپس لیں۔
اس سے قبل ایران نے بھی تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا تھا جبکہ ترک صدر رجب طیب اروان اور پاکستانی وزیراعظم عمران کے ساتھ سعودی عرب نے بھی ایمانوئل میکرون کے بیان پر شدید تنقید کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement