Advertisement

امریکی نائب صدر کو بھارتی کہنے پر برطانوی عہدیدار نسل پرست قرار

برطانوی ایوان بالا “ہاؤس آف لارڈز” کے 82 سالہ رکن لارڈ کلکلونی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں نومنتخب امریکی نائب صدر کیمالہ ہارس کا نام معلوم نہ ہونے پر ہندوستانی کہہ ڈالا جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کلکونی نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ کیا ہوگا اگر جوبائیڈن آگے بڑھ جائیں اور اُن کے بعد ایک ہندوستانی صدر بنیں، لیکن پھر اُن کا نائب صدر کون ہوگا؟۔

اپنے بیان کو غلط رنگ دینے پر کلکونی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ  مجھے امریکی نائب صدر کا نام نہیں پتہ تھا جس پر میں نے انہیں بظاہر خد و خال کی بنا پر ہندوستانی کہا۔

کلکونی کے اس وضاحتی ٹوئٹ نے صارفین میں اور غصے کی لہر دوڑا دی کہ برطانوی ایوانِ بالا کے رُکن امریکی نائب صدر کا نام تک نہیں جانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version