Advertisement

کورونا کی دوسری لہر، کویت کا بڑا فیصلہ

کورونا کی دوسری لہر، کویت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت نے بھی فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کویت  نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کے فلائٹ آپریشنز پر یکم جنوری 2021 تک عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کویت سی اے اے کے مطابق کویت کے مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے سے فلائٹ آپریشنز عارضی طور معطل ہونگے جبکہ کارگو فلائٹس اس پابندی سے مستثنی ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Next Article
Exit mobile version