Advertisement

اقوام متحدہ، ایل اوسی جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم

ایل اوسی جنگ بندی معاہدے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایل اوسی جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے متنازعہ کشمیر کے خطے میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے مشاہدے کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی عسکریت پسندوں کے مابین معاہدے کو “مثبت قدم” کے طور پر خیرمقدم کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستا ن اور بھارت  کے درمیان کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عملدرآمد پر اتفاق کیا گیا ۔

کنٹرول لائن اور دیگر تمام سیکٹرز میں جنگ بندی کے معاہدوں اور مفاہمتوں پر سختی سے عمل پیرا ہونےکے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

دونوں اطراف سے ہاٹ لائن رابطے قائم رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیااور غیر متوقع صورتحال اور غلط فہمیوں کو بارڈر فلیگ میٹنگز کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version