Advertisement

پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کی ایک بار پھر عالمی سطح پر پذیرائی

Un appreciates the initiative of billion tree by PM IK

پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کی ایک بار پھر عالمی سطح پر پذائی کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے حکام کی جانب سے بلین ٹری منصوبے کو دوسرے ممالک کے لئے قابل تقلید قرار دے دیا گیا ہے۔

یو این اے انوائرمنٹ پروگرام ایگزیکیٹو ڈائریکٹر انگر اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماحولیات کی بہتری میں زبردست سرمایہ کاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version