Advertisement

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 کروڑ 67 لاکھ 364 ہوگئی

number of patients increases in the world by 1 crore due to Coronavirus

دنیا بھر میں کورونا وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد  12 کروڑ 67 لاکھ 364 ہوگئی ہے۔

کورونا وباء سے دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 27 لاکھ 79 ہزار 741 ہوگئی ہے جبکہ 10 کروڑ 21 لاکھ 62 ہزار 887 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 468 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 42 ہزار 384 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی ہے۔

کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 93 ہزار 282 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Next Article
Exit mobile version