Advertisement

امریکہ میں 80 فیصد ممالک کے سفر سے پرہیز کی ہدایت

فلسطین کے لئے امداد

امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے 80 فیصد ممالک کے سفر سے پرہیز کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے 80 فیصد ممالک کی سیاحت پر ہدایت جاری کرتے ہوئے وارننگ کو چوتھے درجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

 امریکہ، بیرون ملک سفر کے خواہش مند اپنے شہریوں کی مدد کے لئے وزارت خارجہ کی انٹرنیٹ سائٹ کے معلوماتی صفحے پر دی جانے والی وارننگوں کو مستقل اپ ڈیٹ کر رہا ہے۔

 100 سے زائد ممالک کو چوتھے درجے پر لا کر امریکہ نے اپنے شہریوں کو دنیا کے 80 فیصد ممالک کے سفر سے پرہیز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version