Advertisement

مصر میں ٹرین کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی

مصر میں ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد سولہ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق ہولناک واقعہ دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں واقع صوبے قلیوبیہ میں پیش آیا ہے۔

ٹرین حادثے میں ٹرین کی آٹھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس میں اب تک 16 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے تاہم اس حوالے سے  مصری صدر اور وزیراعظم نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version