Advertisement

ملکہ برطانیہ کے شوہر کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

شہزادہ فلپ

ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبر شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی شہزادہ فلپ کی میت کو ان کی آخری خواہش کے مطابق ان کی اپنی ڈیزائن کردہ گاڑی میں ونڈزر کاسل لایا گیا جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں، اُن کی آخری رسومات کے آغاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی تھی۔

شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں پرنس چارلس، پرنس ولیم ، پرنس ہیری اور ملکہ برطانیہ بھی شریک ہوئیں۔

کورونا وائرس کے باعث شاہی خاندان کے صرف 30 افراد رسومات میں شریک ہوسکے۔

ملکہ کی ہدایت کے مطابق  رسومات میں شریک افراد نے ماسک پہن رکھے تھے اور ضوابط کے مطابق باہمی فاصلہ بھی برقرار رکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
Next Article
Exit mobile version