Advertisement

کویت میں ہوائی اڈوں سمیت تمام بندرگاہیں کھولنے کا فیصلہ

کویت

کویتی حکومت کی جانب سے تمام ہوائی اڈوں سمیت، تمام بندرگاہوں کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور سپریم کمیٹی برائے کورونا ایمرجنسی کے چیئرمین شیخ حماد جابرالعلی نے ایک ماہ کے دوران مکمل طورپر کھول دینے کا منصوبہ  بنایا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد کیا جائیگا جس میں دیگر فیصلے بھی کئے جائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version