Advertisement

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارت خانہ کھولنے کی دعوت دے دی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبدالحیان نے کہا کہ جب تک سعودی عرب سفارتی تعلقات کو معمول پر لانا چاہتا ہے ایران کے دروازے سعودی عرب کے لیے کھلے ہیں۔

امیر عبدالحیان نے کہا کہ دونوں ممالک تعلقات کی بحالی اور انہیں بہتر بنانے کے لیے سفارت خانے کھولیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب نے بھی ایران کو او آئی سی میں ذمہ داری لینے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ایرانی سفارت کار ذمہ داری لینے سعودی عرب پہنچ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version