Advertisement

شدید گرمی کے باعث یورپ کے کئی ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

شدید گرمی کے باعث یورپ کے کئی ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

شدید گرمی کے باعث یورپ کے کئی ممالک کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ سمیت یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لہر جاری ہے جبکہ شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں آج اورکل درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، شدید گرمی کے باعث فرانس، پرتگال، اسپین، یونان اورکروشیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پرمجبور ہوگئے ہیں جبکہ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پرتگال میں 75 ہزار ایکڑ اورفرانس میں 22 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات آگ کی لپیٹ میں ہیں۔

Advertisement

 برطانوی محکمہ موسمیات نے نے پیر یعنی آج متوقع گرم ترین دن کے باعث ریڈ وارننگ جاری کردی ہے جبکہ اسکولوں میں وقت سے پہلے تعطیلات پر غورکیا جارہا ہے۔

برطانوی حکام نے لوگوں کو ٹھنڈی جگہوں پر رہنے اوربغیر ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version