Advertisement

دنیا بھر میں کل کشمیری ’’یوم حق خود ارادیت‘‘ منائیں گے

دنیا بھر میں کل کشمیری ’’یوم حق خود ارادیت‘‘ منائیں گے

دنیا بھر میں کل کشمیری ’’یوم حق خود ارادیت‘‘ منائیں گے

دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل 5 جنوری کو اس عزم کی تجدید کریں گے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اپنے ناقابلِ تنسیخ حق ’’حق خود ارادیت‘‘ کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق حریت کانفرنس کی اپیل پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل 5 جنوری کو ’’یوم حق خود ارادیت‘‘ منائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل اس عزم کی تجدید کریں گے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اپنے ناقابلِ تنسیخ حق ’’حق خود ارادیت‘‘ کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

اس موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے تمام بڑے دارالحکومتوں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں، سیمینارز اور کانفرنسز سمیت مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔

5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ریاست جموں و کشمیر کے بھارت یا پاکستان کے ساتھ الحاق کے سوال کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے جمہوری طریقے سے کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل درآمد میں واحد رکاوٹ بھارت کامنفی رویہ، ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version