Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کی مداخلت کےبعدڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کی مداخلت کےبعدڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی
dollar

ڈالراونچی اڑان بھرنےکےبعدواپس اپنی سطح پرآگیاہے۔

تفیصلات کےمطابق اسٹیٹ بینک روپے کی مداخلت کےبعد انٹر بینک میں ڈالر 165 روپےکاہوگیا، دوران ٹریڈنگ ڈالر 168 روپے 50 پیسے تک گیا۔

اسٹیٹ یبنک نے روپے کوسہارا دیاتوڈالر ریٹ میں کمی ہوئی اور 165 روپے پرآ گیا۔

 اس سے قبل کوروناوائرس کےباعث عالمی سرمایہ کارپاکستان کی بانڈمارکیٹ سےسرمایہ نکال رہے تھے، اس کےعلاوہ شرح سودمیں کمی اوربڑی تعدادمیں بیرونی سرمایہ نکالےجانےسےڈالرکی مانگ انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھ گئی جس کے باعث ڈالر کی قدرمیں اضافہ دیکھاجارہا تھا۔

صرف آج ڈالرایک روپیہ 87 پیسےمہنگاہوکر168 روپےکی بلند ترین سطح پرپہنچ گیاتھا،تاہم اسٹیٹ بینک کی مداخلت پرڈالرکی قیمت میں کمی ہو گئی۔

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ 4 روزمیں ڈالر8 روپے 20 پیسےمہنگاہواہےجس کےباعث پاکستان کے بیرونی قرضوں کے ؎بوجھ میں 800 ارب روپے تک کا اضافہ ہوا ہے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
آٹے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
نان فائلرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی؛ انتہائی اہم فیصلہ
ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر