Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آہستہ بول کر عالمی وبا سے بچا سکتا ہے ، نئی تحقیق

Now Reading:

آہستہ بول کر عالمی وبا سے بچا سکتا ہے ، نئی تحقیق
corona

آہستہ بول کر عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے لیکن کیسے آئیں آپ کو بتا تے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ایک مقامی یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دھیمی آواز میں بات کرنے سے بھی کورونا وائرس کے جراثیم کے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین نے اس سلسلے میں تجویز دی ہے کہ اسپتالوں اور ہجوم والی جگہوں پر کم اور آہستہ بولنے سے کورونا کو کم کیا جا سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے بتا یا ہے کہ تیز بولنے سے بڑی تعداد میں ذرات منہ سے خارج ہوتے ہیں جو فضا میں بڑی تعداد میں وائرس کے جراثیم کے پھیلاو کا سبب بنتے ہیں اور اس طرح ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتے ہیں۔

احتیاط کریں اور کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
چھٹی کے دن زیادہ وقت تک سونے کا یہ فائدہ جان لیں!
یہ عام سی سرگرمی طلباء کی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتی ہے
روغن زیتون کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے تحفظ لانے والے یہ آسان طریقے جانیے!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر