Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی وی کو مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے

Now Reading:

پی ٹی وی کو مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان کا کہناہے کہ پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پرعمل کرنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرعلی محمد خان نے صحافی انصار عباسی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسلام ایسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ قومی نیٹ ورک ہونے کے ناطے پی ٹی وی کو ہماری اسلامی اور مشرقی ثقافتی اقدار پر عمل کرنا چاہیے۔

علی محمد خان نے مزید لکھا کہ کسی جگہ یہ حد بندی ضروری ہے کہ ہم کس حد تک لبرل اور مغربی بن سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر کامزید کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کے تصور کو اس کی روح کے ساتھ اپنایا جانا چاہیے۔

خیال رہے کہ 2 روز قبل معروف صحافی انصارعباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے مارننگ شو کی ویڈیو شیئر کی تھی جس پر وفاقی  وزیر فواد چوہدری سمیت صارفین کی  جانب سے شدید تنقید کا سامنا  کرنا  پڑا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر