Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کا سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

Now Reading:

بلاول بھٹو کا سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ   مرحوم ظفراللہ جمالی کے انتقال سے ملک ایک معتدل مزاج وتجربے کا رسیاسی رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری  نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ  میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم میر ظفراللہ جمالی کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

پی پی پی چیئرمین نے میر ظفراللہ جمالی کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر