Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت سے کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیما ٹیم کی ملاقات

Now Reading:

صدر مملکت سے کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیما ٹیم کی ملاقات
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کے ٹو سر کرنے والی نیپالی کوہ پیما  ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے نیپالی ٹیم کو موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے پر مبارکباد دی جبکہ انکی ہمت اور بہادری کی تعریف بھی کی۔

ملاقات میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آپ کی کامیابی کی وجہ سے پاکستان مثبت تاثر اجاگرہوا اور سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا جبکہ دونوں ممالک کا مابین بہترین تعلقات ہیں اور ایسی سرگرمیوں سے دونوں ممالک کے مابین خیرسگالی بڑھے گی۔

اس موقع پرنیپالی ٹیم نے پاکستان کے قدرتی حسن اور کوہ پیمائی کیلئے وسیع مواقع پر پاکستان کی تعریف کی جبکہ نیپالی سفیر ، تاپاس ادھیکاری اور ٹیم لیڈر ،نرمل پرجا نے حکومت پاکستان کا مہمان نوازی اور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر