Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں مقامی ٹی وی چینل کی 3 خواتین ورکرز قتل

Now Reading:

افغانستان میں مقامی ٹی وی چینل کی 3 خواتین ورکرز قتل

افغانستان میں مقامی ٹی وی چینل کی 3 خواتین ورکرز کو قتل  کردیا گیا۔

 غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان شہر جلال آباد میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں تین خواتین کو قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ قتل کی جانے والی تینوں خواتین کا تعلق ایک ہی میڈیا گروپ سےہے، دو خواتین پر جلال آباد میں پولیس ڈسٹرکٹ (پی ڈی) ون میں دفتر سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت سعدیہ اور شہناز کے نام سے ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے کچھ منٹوں بعد جلال آباد کے پی ڈی 4 میں بھی دفتر سے گھر جاتے ہوئے ایک اور خاتون پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ گئیں۔

Advertisement

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیسری خاتون کی شناخت مرسل حبیبی کے نام سے ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں مزید 2 راہگیر خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
پونچھ میں بھارتی فضائیہ پر حملے کی کوئی حقیقت نہیں، سابق وزیراعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
موبائل استعمال نہ کرنے کے مشورے پر بہن نے بھائی کو کلہاڑی سے قتل کر دیا
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر