Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمود خان کا سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

Now Reading:

محمود خان کا سابق آئی جی پی خیبر پختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ناصر درانی ایک فرض شناس، اصول پسند اور ایماندار آفیسر تھے۔

محمود خان نے کہا کہ مرحوم نے خیبر پختونخوا پولیس کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے  اہل خانہ سے دلی  ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر