Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

Now Reading:

معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے اسٹار ذوالقرنین سکندر کے  ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 12 ملین ہوگئی ہے۔

کنول آفتاب کے شوہر ذوالقرنین سکندر نے سنگِ میل عبور کرلیا

ٹک ٹاک پر 12 ملین فالوورز مکمل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ہی ذوالقرنین سکندر پاکستانی لڑکوں کی فہرست میں پہلے ٹک ٹاکر بن گئے ہیں جنہیں ٹک ٹاک پر 12 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

Advertisement

کنول آفتاب کے شوہر ذوالقرنین سکندر نے سنگِ میل عبور کرلیا

کنول آفتاب نے شوہر کی کامیابی پر اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

کنول آفتاب نے اپنے شوہر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے، آمین۔‘

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے نکاح کیا ہے، سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی دُنیا کی اس جوڑی کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر