Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 70 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 70 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 70 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 18197 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 835639 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے 4 ،پنجاب میں کورونا سے 22 ، سندھ میں کورونا سے 11،  بلوچستان میں کورونا سے 2 ، جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 31 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18197 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4678 ، بلوچستان میں 239 ، خیبرپختونخوا میں 3423 ، آزاد کشمیر میں 487 ،اسلام آباد میں 691 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 8572 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 22 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 8572 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دودھ کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کابینہ میں شمولیت کا معاملہ، ن لیگ کے پیپلز پارٹی سے رابطے
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، 2 ٹائر پھٹ گئے
سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر