Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی 10 مشہور شخصیات جنہوں نے ٹیٹو بنوائے

Now Reading:

پاکستان کی 10 مشہور شخصیات جنہوں نے ٹیٹو بنوائے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگ بھی اب ٹیٹو بنوانے کی دوڑ میں نظر آنے لگ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیٹو لوگ جرات مندانہ شخصیت ثابت کرنے کے لیے  بنواتے ہیں۔

سائرہ یوسف:

اداکارہ سائرہ یوسف پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

Advertisement

اداکارہ سائرہ یوسف کے دائیں کندھے پر  ٹیٹو دیکھا جا سکتا ہے۔

ایمن سلیمان:

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈلز ایمن سلیمان  کے دائیں کندھے کے بلیڈ پر نوشتہ ٹیٹو بنا دیکھا جا سکتا ہے۔

صبا قمر:

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی گردن پر cribed کے لکھے ہوئے نوشتہ ٹیٹو کو دیکھا جا سکتا ہے۔

قرۃ العین بلوچ :

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ  قرۃ العین بلوچ شاہانہ آواز سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب رہیں۔

گلوکارہ کے بائیں بازو پر بھی ٹیٹو بنے دیکھا جا سکتا ہے۔

میشا شفیع:

Advertisement

میشا شفیع کا ٹیٹوز ان کی شخصیت کو ممتاز بناتی ہے۔

رابعہ بٹ:

رابعہ بٹ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل ہیں اور ہمیشہ سے ان کے لباس کے ساتھ ساتھ ٹیٹوز بھی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔

ہما خان:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Huma Khan🧿🧿 (@humakhanofficial)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Huma Khan🧿🧿 (@humakhanofficial)

ہما خان کو پاکستانی تفریحی صنعت میں اداکاری کی غیر معمولی کوششوں کے لئے جانا جاتا ہے۔

 اداکارہ کے پاس دو ٹیٹو ہیں ہیں، ایک اداکارہ کے کندھے کے پچھلے حصے پر پھول کی تصویر جبکہ دوسرا تتلی والا ٹیٹو ہے۔

Advertisement

حنا الطاف:

حنا الطاف ایک باصلاحیت پاکستانی اداکارہ ہیں آغا خان سے شادی اور ٹیٹو کے لئے بھی اداکارہ سرخیوں کی وجہ بنی رہتی ہیں۔

آیان علی:

پاکستانی ماڈل آیان علی اور گلوکار کو منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ان کا ٹیٹو لوگوں کے سامنے آیا تھا۔

Advertisement

اداکارہ کے پاس دو ٹیٹو ہیں ایک ہاتھ پر اور دوسرا ان کی گردن کے پچھلے حصے پر ہے۔

احمد علی بٹ کی اہلیہ فاطمہ خان:

احمد علی بٹ کی اہلیہ اور مشہور ریسٹورنٹ نسا سلطان کی مالک فاطمہ خان کے دائیں بازو پر سانپ کا ٹیٹو بنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
وزیر اعظم کے دورہ چین کی تاریخ سامنے آگئی
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
فیض آباد دھرنا فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر