Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 3183 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 3183 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج مزید 3183 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 902687 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3183 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1529، اسلام آباد میں 223 ، گلگت بلتستان میں 18 ، پنجاب میں 914 ، خیبرپختونخوا میں 470 ، بلوچستان میں 66 جبکہ آزاد کشمیر میں 69 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 309630 ، بلوچستان میں 24583 ، خیبرپختونخوا میں 129883 ،اسلام آباد میں 80312 ، گلگت بلتستان میں 5500، پنجاب میں 333971 اور آزاد کشمیر میں 18808 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 1529 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 309630 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
ثاقب نثارنے شہبازشریف کے صفائی کے نظام کو فل اسٹاپ لگایا، مریم نواز
ٹانک میں سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
کراچی میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل، گورنر سندھ کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط
وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر