Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 2220 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 2220 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3389

پاکستان میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 904907 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 2220 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 910 ، اسلام آباد میں 106 ، گلگت بلتستان میں 12 ، پنجاب میں 789 ، خیبرپختونخوا میں 304 ، بلوچستان میں 55 جبکہ آزاد کشمیر میں 44 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 310540 ، بلوچستان میں 24638 ، خیبرپختونخوا میں 130187 ،اسلام آباد میں 80418 ، گلگت بلتستان میں 5512 ، پنجاب میں 334760 اور آزاد کشمیر میں 18852 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 910 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 310540 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
فیض آباد دھرنا فیصلے پرعمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، وفاقی وزراء
پنجاب میں فصل کی باقیات جلانے پر پابندی عائد
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ ، 44 رکنی سعودی وفد کراچی پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر