Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹریول گرین لسٹ میں 6 نئے ممالک شامل

Now Reading:

ٹریول گرین لسٹ میں 6 نئے ممالک شامل

ابوظبی نے ٹریول گرین لسٹ میں جرمنی اور امریکا سمیت 6 نئے ممالک کو شامل کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت کے مطابق جرمنی اور امریکا سمیت ٹریول گرین لسٹ میں چھ نئے ممالک کو شامل کیا گیا ہے، دیگر چار ممالک میں آذربائیجان، کرغزستان، اسپین اور مالڈووا شامل ہیں۔

ابوظبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت کا کہنا ہے کہ ٹریول گرین لسٹ کے ممالک سے آنے والے مسافروں کو قرنطینہ نہ کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔

محکمہ ثقافت و سیاحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو ابوظبی پہنچنے کے بعد قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ابوظبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت کا مزید کہنا ہے کہ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو ایئر پورٹ پر صرف پی سی آر ٹیسٹ لینے کے لیے کہا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
سعودی عرب سرمایہ کاری کی صورت میں پاکستان کے ساتھ ہم قدم ہے، وزیراعظم
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر