Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسٹر بین کی کی موت کی خبریں؟ سچ یا جھوٹ

Now Reading:

مسٹر بین کی کی موت کی خبریں؟ سچ یا جھوٹ
مسٹر بین

معروف کامیڈین مسٹر بین کے نام سے شہرت پانے والے برطانوی اداکار روون اٹکنسن کی موت کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر برطانوی اداکار روون اٹکنسن کی موت کی خبریں وائرل ہوئی ہیں جو کہ جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  فیس بک پر مسٹر بین کے نام سے ایک پیج بنایا گیا ہے جس پر آج سے پہلے بھی مسٹر بین کی موت کی خبریں متعدد بار شیئر کی جاچکی ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اداکار روون کو مداح مسٹر بین کے کردار سے جانتے ہیں، مسٹر بین نے اپنے منفرد انداز میں دنیا بھر سے داد وصول کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
جنوبی برازیل میں شدید بارشوں سے 10 افراد ہلاک
سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر