Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارون بلور جمہوریت پسند اور بہادر رہنما تھے، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

ہارون بلور جمہوریت پسند اور بہادر رہنما تھے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید ہارون بلور جمہوریت پسند اور بہادر رہنما تھے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے این پی رہنما شہید ہارون بلور کی برسی پر پیغام دیا جس میں انہوں نے کہا کہ شہید ہارون بلور اور ان کے خاندان کی پاکستان میں جمہوریت اور ترقی پسند سوچ کے لیے قربانیاں ہمیشہ یاد رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ شہید ہارون بلور کی قربانی راٸیگاں نہیں جاٸے گی، پاکستان سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کا مکمل خاتمہ نوشتہ دیوار ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ پاکستان میں عوام کے حقوق کے لیے جمہوریت پسندوں کی جدوجہد اور قربانیاں تاریخِ انسانی کا ناقابل فراموش باب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
مسلم لیگ (ن) کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
صوبے کے بقایاجات کے لیے ہر فورم پر لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر