Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

Now Reading:

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کاجائزہ لیاجائےگا، گندم اسکینڈل کےحوالے سے قائم کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کیےجانےکاامکان ہے۔

اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پربھی تبادلہ خیال ہوگا، اجلاس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق اور 7 نکاتی ایجنڈا زیرغورآئےگا، ایجنڈے میں نجی ایئرلائن کوغیرملکی پروازوں کواجازت دینا اور کمبوڈیا سےتجارت کےفروغ کےلیےمشترکہ کمیٹی بنانےکی منظوری بھی شامل ہے۔

برطانیہ اور آئرلینڈ سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اور بلوچستان میں حساس اداروں کی تعیناتی کامعاملہ بھی زیرغورآئےگا۔

وزارت مذہبی اموراورسعودی عرب میں معاہدہ کی منظوری بھی ایجنڈےکاحصہ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دوره کرغزستان ملتوی ہونے کی وجہ بتادی
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور
کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر