Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا ارادہ

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا ارادہ

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ اب حکومت کو ٹف ٹائم دینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر و سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دوسرے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنمائوں نے ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی۔

رابطہ میں میاں نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کی تحریک مزید تیز کرنے کا مشورہ دیا اور ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا کہ حکومت کو اس بار ٹف ٹائم دینا ہے۔

دونوں رہنمائوں نے ٹیلیفونک رابطہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے عوام مایوس ہوگئی ہے اور اب آخری امید صرف پی ڈی ایم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کی احتجاجی تحریک رنگ لے آئی، ہڑتال ختم
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر