Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کو کورونا قوائد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا

Now Reading:

عامر خان کو کورونا قوائد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان  کو کورونا قوائد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ میں امریکا کی کولوراڈو سپرنگز میں ٹریننگ کے لئے جارہا تھا مگر اب مجھ کو دوبارہ سے اپنے سفر کے لئے بکنگ کروانا پڑ رہی ہے۔

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ مجھے اس واقعے پر دلی دکھ ہے، میرے ساتھ پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا ہے،امریکی ایئر لائنز نے مجھ پر پابندی لگا دی ہے۔

دوسری جانب ائیرلائن کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ  کمپنی کی کسٹمر ریلیشن ٹیم باکسر سے رابطے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ میں ان کا موقف لیا جاسکے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عامر خان اور ان کے ساتھی پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر