Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازان ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

Now Reading:

ایمازان ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

القادر ویلفیئرفائونڈیشن کے تحت ایمازان ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق القادرویلفیئرفائونڈیشن کے تحت ایمازان ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا ہے جس کے لیے مجموعی طور پر 1 ہزار طالب علموں کومنتخب کیا جائے گا۔ اس پروگرام کا مقصد طالب علموں کے مستقبل کو روشن بنانا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پروگرام کے زریعے نوجوانوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع حاصل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمازان پروگرام تین مرحلوں پرمشتمل ہے۔

چیئرمین آباد فیاض الیاس نے القادر ویلفیئر فائونڈیشن کے انٹری ٹیسٹ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک اور قوم کا اثاثہ ہیں اور وہ ملک کا 54 فیصد ہیں۔ نوجوانوں کی بہترین تربیت کریں گے تومستقبل کے لیے مضبوط ہو کر ابھریں گے۔

غلام ہاشم نورانی چیئرمین القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ آئی ٹی کے میدان میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، 2 ٹائر پھٹ گئے
سعودی وفد آج پاکستان پہنچے گا، بڑی سرمایہ کاری کا امکان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
سعودی کاروباری وفد کے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر